Visit of Director Health Sargodha

May 22, 2023

ائریکٹر ہیلتھ سروسزسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر رانا محمد ریاض نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نورپور تھل کا دورہ اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی طبی سہولیات,ٹی بی ڈاٹ ،ایمرجنسی سروسز ،ہیپٹاٹس کلینک این سی ڈی کلینک ،ڈینٹل سیکشن،فارمیسی ،انڈور آؤٹ ڈور ،ڈالیسزز سروسز  پر اطمینان کا اظہار کیا  ۔ سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری کے گزشتہ  کامیاب دورے پر ایم ایس سول ہسپتال نورپور تھل  کی کارکردگی کو سراہا۔